تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے
    امریکہ

    ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے

    adminadminمارچ 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: ایلون مسک 31 ارب ڈالر کے نقصان کے بعد دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے اور اب یہ مقام ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے حاصل کرلیا۔

    بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق جیف بیزوس کی جائیداد میں رواں برس 23 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ان کی مجموعی دولت 200 ارب ڈالر ہوگئی جب کہ ایلون مسک کی جائیداد 31 ارب خسارے کے بعد 198 ارب ڈالر رہ گئی۔

    ایمازون کے حصص کی قیمت میں رواں برس 18 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا جس میں جیف بیزوس کے شیئرز سب سے زیادہ ہیں جب کہ ٹیسلا کے حصص میں 24 فیصد کمی ہوئی۔

    ایلون مسک کی دولت میں کمی کی وجہ جنوری میں امریکی جج کی جانب سے جرمانہ عائد کرنے کے بعد ہوئی۔

    بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس میں جیف بیزوس اور ایلون مسک کے بعد لوئی ویٹون کے سی ای او برنارڈ آرنلٹ 197 ارب ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر جب کہ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ 179 ارب ڈالر کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

    اسی طرح مائیکرو سافٹ کی بانی بل گیٹس پانچویں نمبر پر ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 150 ارب ڈالر ہے۔

    اس دوڑ میں بھارت کے مکیش امبانی 115 ارب ڈالر کے ساتھ گیارہویں نمبر پر ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاننت امبانی کی شادی،رام چرن کو اسٹیج پر رقص کے لئے بلانا شاہ رخ خان کو مہنگا پڑ گیا
    Next Article الیکشن میں صرف محفوظ ماحول فراہم کیا، مخصوص عناصر الزام تراشی کررہے ہیں، کور کمانڈرز کانفرنس
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.