تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اننت امبانی کی شادی،رام چرن کو اسٹیج پر رقص کے لئے بلانا شاہ رخ خان کو مہنگا پڑ گیا
    پاکستان

    اننت امبانی کی شادی،رام چرن کو اسٹیج پر رقص کے لئے بلانا شاہ رخ خان کو مہنگا پڑ گیا

    adminadminمارچ 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جام نگر: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو گانے ’ناچو ناچو‘ پر رقص کیلئے تیلگو سپر اسٹار رام چرن کو اسٹیج پر بلانا مہنگا پڑ گیا۔

    اننت امبانی کی شادی کی تقریب میں شاہ رخ، سلمان اور عامر نے ایک ساتھ رقص کیا اور اس موقع پر شاہ رخ خان نے رام چرن کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دی۔

    شاہ رخ خان بار بار رام چرن کو اسٹیج پر بلاتے رہے اور اس موقع پر انہوں نے اداکار کو تیلگو میں ’اڈلی‘ کہہ کر پکارا جو کہ ایک مشہور تیلگو ڈش ہے۔

    رام چرن نے اسٹیج پر تینوں خانز کو جوائن کیا اور اپنی بلاک بسٹر فلم ’آر آر آر‘ کے گانے پر رقص کیا۔

    سوشل میڈیا میں کچھ صارفین نے لکھا کہ شاہ رخ نے رام چرن کو ’اڈلی‘ کہہ کر اس کی توہین کی ہے اور انہیں اس پر معافی مانگنی چاہئے۔

    دوسری طرف بعض صارفین نے لکھا کہ شاہ رخ خان نے یہ کمنٹ مزاحیہ انداز میں کیا تھا اور اسے سنجیدہ نہیں لینا چاہئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکراچی میں پلاسٹک کے فضلے سے تیار کردہ سڑک کا افتتاح
    Next Article ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.