تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد، مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو الاٹ
    سیاست

    سنی اتحاد کونسل کی درخواست مسترد، مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو الاٹ

    adminadminمارچ 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کی درخواست مسترد کرنے کے بعد مذکورہ مخصوص نشستیں دیگر پارلیمانی جماعتوں کو الاٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا۔

    الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے لیے مختص خالی 3 نشستیں بھی مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام میں تقسیم کردی گئی ہیں۔

    خیبرپختونخوا سے اقلیتوں کی 3 نشستیں مختلف پارلیمانی جماعتوں کا الاٹ کی گئی ہیں، جن میں سے مسلم لیگ (ن)، پی پی پی اور جمیعت علما اسلام کو ایک ایک نشست ملی ہے۔

    الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے جہاں پیپلز پارٹی کی سمیتا افضل سید اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی فوزیہ حمید کو خواتین کی مخصوص نشست الاٹ کردی گئی ہیں۔

    سندھ اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشست پیپلز پارٹی کے سدھومل سریندر والاسائی کو الاٹ کردی گئی جبکہ ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ دیگر مخصو ص نشستوں کی الاٹمنٹ بھی جلد کردی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کابینہ کیلئے ناموں کی منظوری دے دی
    Next Article نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہیں،امریکا
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.