تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مریم نوازسے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی
    پاکستان

    مریم نوازسے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی

    adminadminمارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پرمبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے ملاقات کی اور انہیں پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

    وزیراعلی مریم نواز شریف نے برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ کا شکریہ ادا کیا، اس موقع پر برٹش ہائی کمیشن لاہور آفس کی سربراہ کلاراسٹرینڈ ہوج بھی موجود تھیں۔

    ملاقات میں پنجاب کے طلبا کے لیے اعلیٰ برطانوی یونیورسٹیوں میں اسکالر شپ بڑھا نے پر تبادلہ خیال ہوا اور مریم نواز نے جین میری ایٹ کو گورننس اور شفافیت پر اپنے ویژن سے آگاہ کیا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب کو ڈیجیٹلائزیشن کے جدید دور میں لے جانا چاہتے ہیں، آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے لیے برطانوی اداروں کو ممکنہ سہولتیں فراہم کریں گے، انہوں نے کہا کہ لاہور میں آئی ٹی،ٹوئن ٹاورز کا پراجیکٹ بہت جلد شروع کیا جائے گا۔

    وزیر اعلیٰ مریم نواز نے برطانوی ہائی کمشنر کو پنجاب بالخصوص لاہورمیں آئی ٹی پارک کے پراجیکٹ سے آگاہ کیا جس پر جین میری ایٹ نے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کو سراہا۔

    ملاقات میں پنجاب میں گرلز ایجوکیشن کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، اس کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی اورماحولیاتی آلودگی کے سدباب کے لیے ایئرکوالٹی انڈکس ٹیکنالوجی کے تبادلے پر بھی گفتگو ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمریم نواز نے پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، بیوٹی کریمز استعمال کرتی ہیں، عفت عمر
    Next Article نفرت انگیز، فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر پر 14 سال قید اور 5 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوگا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.