تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مریم نواز نے پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، بیوٹی کریمز استعمال کرتی ہیں، عفت عمر
    پاکستان

    مریم نواز نے پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، بیوٹی کریمز استعمال کرتی ہیں، عفت عمر

    adminadminمارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ و میزبان عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کبھی کوئی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی لیکن وہ دیگر خواتین کی طرح بیوٹی کریمز ضرور استعمال کرتی ہوں گی۔

    حال ہی میں عفت عمر ایک پوڈکاسٹ کی مہمان بنیں جس کا ایک مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، اس کلپ میں اداکارہ کو مریم نواز کی خوبصورتی پر بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    پوڈکاسٹ کے میزبان نے عفت عمر سے پوچھا کہ آپ کی نظر میں پاکستان کی سب سے خوبصورت سیاستدان خاتون کون ہیں؟ اس سوال کے جواب میں عفت عمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نام لیا۔

    عفت عمر کا جواب سُن کر میزبان نے مریم نواز کی پلاسٹک سرجری سے متعلق سوال کیا جس پر عفت عمر نے دعویٰ کیا کہ مریم نواز نے اپنی خوبصورتی کو بڑھانے کے لیے کبھی کوئی سرجری نہیں کروائی۔

    اداکارہ نے کہا کہ میں مریم نواز کو کالج کے زمانے سے جانتی ہوں، وہ اُس وقت بھی بہت خوبصورت تھیں لیکن وہ تھوڑی موٹی تھیں۔

    اُنہوں نے کہا کہ جو خواتین پلاسٹک سرجری کرواتی ہیں، اُن کے چہرے دور سے ہی الگ نظر آتے ہیں جبکہ مریم نواز تو پیدائشی خوبصورت ہیں۔

    عفت عمر نے کہا کہ مریم نواز دوسری خواتین کی طرح اپنے چہرے کا خیال رکھنے کے لیے بیوٹی کریمز کا استعمال کرتی ہوں گی لیکن انہوں نے کبھی اپنے چہرے کے ساتھ کوئی تجربہ نہیں کیا۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ جب ہم کالج میں تھے تو اُس وقت بھی مریم نواز کی رنگت ایسے ہی چمکتی تھی، اُن کے چہرے سے لائٹیں نکلتی تھیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآٹھ ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی، برآمدات میں اضافہ
    Next Article مریم نوازسے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.