تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نفرت انگیز، فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر پر 14 سال قید اور 5 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوگا
    پاکستان

    نفرت انگیز، فرقہ وارانہ مواد کی تشہیر پر 14 سال قید اور 5 کروڑ روپے تک جرمانہ ہوگا

    adminadminمارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مظفر آباد: آزاد کشمیر کی حکومت نے نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ سمیت دیگر مواد کی تشہیر کی روک تھام کیلیے قانون میں ترمیم کردی جسکے تحت اب یہ کام جرم ہوگا اور اس پر زیادہ سے زیادہ 14 سال قید سمیت 5 کروڑ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

    آزاد کشمیر کے وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ کرمنل لا میں دوسری ترمیم کے بعد سائبر جرائم کو پینل کوڈ کے تحت قابل سزا قرار دیا گیا ہے۔

    ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ، نفرت انگیز اور دیگر غیر قانونی مواد کی تشہیر قابل سزا جرم ہوگی اور ترمیم کے بعد کسی بھی ایسے شخص کو پینل کوڈ کی دفعات 489 ، 189 کے تحت سزا دی جائے گی۔

    وزارت قانون و انصاف کے مطابق ایسے جرم کے مرتکب افراد کو تین ماہ سے چودہ سال قید سزا جبکہ پچاس ہزار تا پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمریم نوازسے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد دی
    Next Article پچاس منٹ تک دل کی دھڑکن بند ہونے کے بعد مریض کی سانسیں معجزاتی طور پر بحال
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.