تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا کا فلسطینیوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز کی اجازت دینے کا مطالبہ
    بین الاقوامی

    امریکا کا فلسطینیوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز کی اجازت دینے کا مطالبہ

    adminadminمارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل سے ماہ رمضان میں فلسطینی مسلمانوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل پر زور دے رہے ہیں کہ ماضی کی طرح رمضان کے مہینے میں مسلمانوں کو مسجد الاقصیٰ میں نماز ادا کرنے کی اجازت دی جائے۔

    میتھیو ملر نے مزید کہا کہ یہ صرف لوگوں کو مذہبی آزادی دینے کا معاملہ نہیں جس کے وہ مستحق ہیں اور ان کا حق ہے بلکہ یہ معاملہ اسرائیل کی سلامتی کیلئے بھی براہ راست اہمیت رکھتا ہے، مغربی کنارے میں کشیدگی کو ہوا دینا اسرائیل کے مفاد میں نہیں۔

    واضح رہے کہ امریکا کی جانب سے یہ بیان اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر ايتمار بن غفير کی تجویز کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے فلسطینیوں کے مسجدِ اقصیٰ کے احاطے میں جانے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم غزہ میں یرغمالی خواتین اور بچوں کے ہوتے ہوئے حماس کو ٹیمپل ماؤنٹ پر خوشیاں منانے نہیں دے سکتے۔

    دوسری جانب حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی جانب سے بھی مغربی کنارے کے مسلمانوں پر زور دے کر کہا گیا ہے کہ لوگ رمضان کے پہلے دن ہی مسجد الاقصیٰ کی طرف گروپس کی شکل میں یا علیحدہ سفر کریں تاکہ نماز ادا ہو اور وہاں کا محاصرہ توڑیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملک کے مختلف علاقوں میں بارش ، خاران میں چھت گرنے سے 3افرادجاں بحق
    Next Article جلاؤ گھیراؤ کیس، 16 ملزمان کی ضمانتیں منظور
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.