تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » قومی اسمبلی میں ریکارڈ 36 فیصد نئے چہروں کااضافہ
    پاکستان

    قومی اسمبلی میں ریکارڈ 36 فیصد نئے چہروں کااضافہ

    adminadminمارچ 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: ملک بھر رواں سال کے عام انتخابات کے بعد قومی اسمبلی میں ریکارڈ 36 فیصد نئے چہرے سامنے آئے ہیں، 265 نشستوں پر 96 نئے امیدوار منتخب ہو کر اسمبلی پہنچے۔

    نئے چہروں میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے 15 ، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے 11،11 ارکان پہلی بار ایم این اے بنے ہیں اور آئی پی پی سے عبدالعلیم خان اور عون چوہدری بھی پہلی بار منتخب ہو کر قومی اسمبلی کا حصہ بننے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

    مسلم لیگ ن کے عطاء اللہ تارڑ جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کم عمر ترین رکن میر جمال خان رئیسانی بھی بلوچستان سے پہلی بار منتخب ہو کر ایوان زیریں پہنچے ہیں۔

    نئے چہروں میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ بیرسٹر گوہر علی خان، شیر افضل مروت، لطیف کھوسہ شامل ہیں جبکہ شاندانہ گلزار گزشتہ اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر رکن تھیں لیکن اس بار جنرل سیٹ پر منتخب ہو کر اسمبلی آئی ہیں۔

    ایم کیو ایم کے روٴف صدیقی، سید مصطفیٰ کمال، ارشد ووہرہ بھی پہلی بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعلی امین گنڈاپورخیبر پختونخوا کے وزیر اعلی منتخب
    Next Article صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ 9 مارچ کو ہوگی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.