تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹیٹو بنانے والی روشنائی اعضاء کے لیے مضر قرار
    امریکہ

    ٹیٹو بنانے والی روشنائی اعضاء کے لیے مضر قرار

    adminadminفروری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں ٹیٹو کدوانے والے 90 فی صد سے زیادہ افراد غیر ارادی طور پر ایسے کیمیکل کا سامنا کرتے ہیں جو ان کے اعضاء کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    جرنل اینیلیٹکل کیمسٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے امریکا کی مقامی نو کمپنیوں سے روشنائی کے نمونے حاصل کیے۔نیو یارک سے حاصل کیے گئے روشنائی کے 54 نمونوں میں 45 ایسے مرکبات پائے گئے جو لیبل پر موجود تفصیلات میں شامل نہیں تھے۔

    ان مرکبات میں سب سے عام پولی ایتھائیلین گلائکول تھاجو اعضاء کو نقصان پہنچانے سے تعلق رکھتا ہے جس میں گردوں کے خلیوں کے مر جانے کی پیچیدگی شامل ہے۔
    دیگر کیمیاء میں 2-فینوکسی ایتھانول شامل ہے جو بچوں کے اعصابی نظام کی خرابی سے تعلق رکھتا ہے۔

    فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) آئندہ مہینوں میں ٹیٹو کے لیے استعمال کی جانے والی روشنائی کے حوالے سے ضوابط کا اطلاق کرنے کے لیے تیاری کر رہی ہے۔ اس سے قبل 2022 کے آخر میں کانگریس میں ووٹنگ کے بعد ایف ڈی اے کو ضوابط کے اطلاق کا اختیار دی گئی تھی۔

    قانون سازوں نے ٹیٹو میں آلودہ مواد کے سبب بیماریوں کی متعدد رپورٹس کے بعد پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا۔

    ایجنسی کی جانب ابھی تک معاملے کے حوالے سے خیالات پیش کیے گئے ہیں اور ادارہ اب ان اشیاء کو قواعد و ضوابط میں لانے کے لیے تیاری کر رہا ہے۔

    سروے کے مطابق تقریباً ایک تہائی امریکیوں کے جسم پر ٹیٹو کدے ہوئے ہیں اور 30 سے 49 برس کے درمیان افراد کی نصف تعداد نے جسم پر ٹیٹو بناوائے ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleروسی صدر پوتن نے نیٹو ممالک کو جوہری جنگ کی دھمکی دیدی
    Next Article طاقتور ترین بیٹری کا حامل فون متعارف،بیٹری 94 دن تک چلائی جا سکے گی
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.