تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » رفح پر حملہ امدادی پروگرام کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
    بین الاقوامی

    رفح پر حملہ امدادی پروگرام کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

    adminadminفروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جینیوا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے رفح پر جنگی یلغار کی تو اس سے موت کا ایسا طوفان اٹھے گا کہ وہاں انسانی بنیادوں پر امدادی کارروائیاں مکمل طور پرختم ہو جائیں گی۔

    عرب میڈیا کے مطابق جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے اجلاس میں رفح کا ذکر کر تے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس وقت وہاں14 لاکھ بے گھر فلسطینی پناہ لیے ہوئے ہیں مگر اسرائیل کی جانب سے بھر پور جنگی قوت سے نشانہ بنانے کا اعلان کیاگیاہے۔

    سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اس اسرائیلی جارحیت سے نہ صرف 14 لاکھ فلسطینی پناہ گزین خوفزدہ ہوں گے بلکہ یہ امدادی کارروائیوں کے ہمارے پروگراموں کے تابوت میں بھی آخری کیل ثابت ہو گی۔

    انہوں نے اپنی اپیل دہرا تے ہوئے کہا کہ انسانی بنیادوں پرفوری جنگ بندی کی جانی چاہیے، انہوں نے انسانی حقوق کمیشن کے ورکنگ اور طریق کار کو بھی مزید بہتر اور موثر بنانے کے لیے زور دیا ۔

    انتونیو گوتریس کے یہ ریمارکس اس وقت سامنے آئے ہیں جب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ رفح پر حملہ اسرائیلی فتح کے لیے ضروری ہے، اسی صورت میں ہم حماس کا خاتمہ کر سکیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعالمی عدالت انصاف کا حکم نظر انداز، چوبیس گھنٹوں میں مزید 92 فلسطینی شہید
    Next Article ہنگری کے ارکان پارلیمنٹ نے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی توثیق کر دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.