تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » منگولیا میں شدید سردی کے باعث 21 لاکھ مویشی ہلاک
    بین الاقوامی

    منگولیا میں شدید سردی کے باعث 21 لاکھ مویشی ہلاک

    adminadminفروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    منگولیا: شدید سردی اور برف باری کے شکار منگولیا میں رواں موسم سرما کے درمیان اب تک 21 لاکھ سے زیادہ جانور ہلاک ہو چکے ہیں۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگولیا میں دسمبر سے مارچ تک موسم سرما میں شدید سردی کوئی نئی بات نہیں لیکن اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں برس سردی کی شدت اور برفباری کے طویل ہوتے سلسلے نے زیادہ تباہی مچائی ہے۔

    منگولیا کی وزارتِ زراعت کا کہنا ہے کہ شدید سردی اور برفباری میں اب تک 21 لاکھ جانور بیماری، بھوک اور تھکن سے ہلاک ہوچکے ہیں جن میں زیادہ تر بھیڑ، بکریاں، گھوڑے اور گائے شامل ہیں۔

    موسم سرما کے اس سیزن کا اختتام مارچ کے آخر میں ہوگا اور تب تک ہلاک ہونے والے جانوروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا۔ منگولیا میں درجہ حرارت کبھی کبھی منفی 50 تک بھی پہنچ جاتا ہے۔

    منگولیا میں انتہائی سرد موسم اور خراب موسم کے باعث ہونے والے ڈیزازٹر کو “dzud” کہا جاتا ہے جس میں عام طور پر بڑی تعداد میں مویشی ہلاک ہوجاتے ہیں۔ گزشتہ “dzud” میں بھی 44 لاکھوں مویشی ہلاک ہوگئے تھے۔

    منگولیا نے گزشتہ ایک دہائی میں چھ “dzud” کا سامنا کیا ہے۔ رواں برس “dzud” کی شدت مییں موسم گرما کی خشک سالی کی وجہ سے اضافہ ہوا جس میں جانوروں کو سخت سردی سے نمٹنے کے لیے جسم میں چربی جمع رکھنے کے لیے خوراک نہیں مل سکی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم
    Next Article صدر پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا،بانی پی ٹی آئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.