تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سنی اتحاد کونسل کی نشستیں نہیں بنتی، یہ نشستیں ن لیگ کو دی جائیں، اعظم نذیر تارڑ
    سیاست

    سنی اتحاد کونسل کی نشستیں نہیں بنتی، یہ نشستیں ن لیگ کو دی جائیں، اعظم نذیر تارڑ

    adminadminفروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں مخصوص نشستیں صرف ان جماعتوں کے لیے ہوتی ہیں جنہوں نے الیکشن جیتا ہو، سنی اتحاد کونسل کو عوام نے الیکشن میں مسترد کر دیا، اس نے کوئی نشست نہیں جیتی۔

    الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کی نشستیں نہیں بنتی، یہ نشستیں ن لیگ کو دی جائیں۔

    انہوں نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے درخواستیں دائر کی تھیں، الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی درخواستیں یکجا کر دیں، شور مچایا جارہا ہے کہ الیکشن کمیشن فیصلہ نہیں کرتا، سنی اتحاد کونسل نے درخواستوں میں فریق نہیں بنایا، مخصوص نشستوں پر قانونی پوزیشن واضح ہے، سنی اتحاد کونسل کو ایک بھی سیٹ نہیں ملی۔

    سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مزید کہا ہے کہ جو جماعت جیت کر آئی انہیں مخصوص نشستیں ملیں گی۔

    اس موقع پر ن لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بغیر سوچے سمجھے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا، ہمیشہ کی طرح پی ٹی آئی آئین کی پامالی کی کوشش کر رہی ہے، سنی اتحاد کے سربراہ نے اپنی ہی پارٹی کے نشان پر الیکشن نہیں لڑا۔

    عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمان میں موجود جماعتوں کو مخصوص نشستیں دی جائیں، زور زبردستی کر کے نشستیں لیں ے میں کامیاب نہیں سکتے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں کے فیصلے تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں ہو سکتا، بیرسٹر گوہر
    Next Article مردان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید ، ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار زخمی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.