تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکی لڑکی نے سب سے زیادہ سویٹر پہننے کا عالمی ریکارڈ ڈالا
    امریکہ

    امریکی لڑکی نے سب سے زیادہ سویٹر پہننے کا عالمی ریکارڈ ڈالا

    adminadminفروری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیو یارک:امریکی لڑکی نے سب سے زیادہ سویٹر پہننے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔

    گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی صوفیہ ہیڈن نے بیک وقت 45 سویٹر پہن کر اس ریکارڈ کو توڑ دیا ہے جو اس سے قبل بنا تھا۔

    ادارے کا کہنا ہے کہ صوفیہ نے ایک ایک کر کے سویٹر پہنے جن کا سائز ایک دوسرے سے مختلف تھا،ان کے لیے ضروری تھا کہ وہ ہر سویٹر کو درست طور پر پہنتے ہوئے کمر تک لائے اور پھر دوسرا سویٹر پہنے، اس دوران اگر کوئی سویٹر پھٹ جاتا تو اس کو گنتی میں شمار نہیں کیا جانا تھا۔

    اس سے قبل بنائے جانے والے ریکارڈ میں 40 سویٹر پہنے گئے تھے جو ایک 11 برس کے لڑکے تھامس ہوکٹ اوممبو نے 2022 میں بنایا تھا اور ان کا تعلق فرانس سے تھا۔

    صوفیہ اپنے خاندان میں پہلی فرد نہیں ہیں جنہوں نے عالمی ریکارڈ توڑا ہے ان کی والدہ الیسنڈرا بھی اس وقت کروشیا کی طویل ترین بُنائی کا عالمی ریکارڈ رکھتی ہیں۔

    انہوں نے اپنی بیٹی کے ریکارڈ کے حوالے سے بتایا کہ اس کوشش کے لیے اتنی بڑی تعداد اور سائز میں سوئٹرز کو جمع کرنے میں کافی وقت لگا اور ان کو مختلف سٹورز سے خریدا گیا۔

    صوفیہ کی جانب سے ریکارڈ بنانے کا مظاہرہ ان کی ذاتی لائبریری میں کیا گیا اور کامیابی سے ریکارڈ بنانے کے بعد انہوں نے تمام سویٹر عطیہ کردیے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمیرے مرحوم والدین صاحبہ کو بہو بنانے سے بہت ڈرتے تھے، ریمبو
    Next Article چین کی پرائمری، سیکنڈری کے بچوں کو مصنوعی ذہانت پڑھانے کی تیاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.