تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یونیورسٹی کی کلاسز لینے کے لئے فضائی سفرکرنے والا طالب علم
    بین الاقوامی

    یونیورسٹی کی کلاسز لینے کے لئے فضائی سفرکرنے والا طالب علم

    adminadminفروری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلگری: کینیڈا میں یونیورسٹی کا ایک طالب علم کلاسیں لینے کیلئے ہفتے میں 2 بار فضائی سفر کرتا ہے کیونکہ مہنگے کرائے والے اپارٹمنٹ میں نہ رہنا پڑے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹم چن جو کہ کینیڈا کے شہر کیلگری کے رہائشی ہیں، کا کہنا ہے کہ وینکوور میں یونیورسٹی کلاسوں کے لیے فضائی سفر کا انتخاب وینکوور میں ماہانہ کرایہ ادا کرنے سے زیادہ سستا ہے۔

    ٹم چن وینکوور میں موجود یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں ہر ہفتے صرف دو مرتبہ کلاس لینے جاتے ہیں اور وہ بھی ہوائی جہاز کے ذریعے۔ جانے اور آنے کے سفر پر 150 ڈالر خرچ ہوتا ہے جو ہر ماہ تقریباً 1200 ڈالر تک بنتا ہے۔ جبکہ وینکوور میں ایک بیڈروم کے اپارٹمنٹ کا کرایہ تقریباً 2100 ڈالر چل رہا ہے۔

    ٹم چن نے Reddit پر اپنی کہانی شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میں یو بی سی کا طالب علم ہوں اور میں کیلگری میں رہتا ہوں۔ میں صرف منگل اور جمعرات کو کلاس لینے جاتا ہوں۔ میں صبح وینکوور کے لیے پرواز کرتا ہوں اور رات کو کیلگری واپس آجاتا ہوں۔

    طالب علم کا کہنا تھا کہ میں ایئر کینیڈا کے ذریعے پرواز کرتا رہا ہوں۔ میں نے محسوس کیا کہ فضائی سفر میں کرائیکی بچت ہے کیونکہ مجھے کیلگری میں تو کرایہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے (اپنے والدین کے ساتھ رہتا ہوں) لیکن وینکوور میں 2000 ڈالر کے قریب کرایہ دینا پڑے گا اگر میں وہاں رہائش اختیار کرتا ہوں تو۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹائپنگ کے بجائے ہاتھ سے لکھنا دماغ کی فعالیت کے لیے زیادہ مفید
    Next Article دماغ میں چپ لگوانے والا مریض صحت یاب ،دماغ سے کمپیوٹر ماؤس کا استعمال کرنے لگا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.