تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جوبائیڈن نے روسی صدر کو پاگل کہہ دیا،ولادی میر پوتن کا بھی ذومعنی جواب آ گیا
    بین الاقوامی

    جوبائیڈن نے روسی صدر کو پاگل کہہ دیا،ولادی میر پوتن کا بھی ذومعنی جواب آ گیا

    adminadminفروری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو پاگل کہہ کر مخاطب کیا اور ان کا مذاق اُڑایا جس پر روسی صدر کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یوکرین جنگ کے تناظر میں روسی صدر کو پاگل قرار دیتے ہوئے گالی دی اور نہایت سخت زبان استعمال کی تھی۔

    روسی صدر نے ذومعنوی انداز میں طنز کیا کہ یہی وجہ ہے کہ امریکا کی صدارت کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ پر جوبائیڈن کو ترجیح دیتے ہیں لیکن جوبائیڈن ہیں ان کا شکریہ ادا کرنا نہیں چاہتے۔

    روسی صدر نے طنزیہ مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ ہم کسی بھی امریکی صدر کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن مجھے یقین ہے کہ ہمارے لیے جوبائیڈن زیادہ بہتر امیدوار ہیں اور جو کچھ انھوں نے میرے بارے میں کہا اس سے لگتا ہے کہ میں بالکل درست ہوں۔

    جب صحافی نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے یہ پوچھا کہ آپ امریکی ہم منصب جوبائیڈن کے اس بیان کو بیوقوفانہ بیان سمجھتے ہیں تو انھوں نے ہاں میں جواب دیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleقومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
    Next Article ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا،متعدد افراد زخمی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.