تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی کیس، تین حساس اداروں کے ڈڈی جیزپر مشتمل کمیٹی قائم
    پاکستان

    لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی کیس، تین حساس اداروں کے ڈڈی جیزپر مشتمل کمیٹی قائم

    adminadminفروری 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی کے کیس میں تین حساس اداروں کے ڈائریکٹر جنرلز (ڈی جیز) پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتا بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی اور آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

    حکم نامے میں کہا گیا کہ ڈی جی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)، ڈی جی ملٹری انٹیلی جینس (ایم آئی) اور ڈی جی انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) پر مشتمل کمیٹی ہوگی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے حکم دیا کہ ڈی جی آئی بی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے اور اٹارنی جنرل منصور اعوان بھی کمیٹی کی معاونت کریں گے۔

    عدالت نے کہا کہ کمیٹی گمشدہ افراد سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کرے گی، لاپتا بلوچ طلبہ اور نئے لاپتا ہونے والوں کے حوالے سے رپورٹ آئندہ سماعت سے پہلے پیش کرے گی۔

    جسٹس محسن اخترکیانی نے تحریری حکم نامے میں کہا کہ کمیٹی متعلقہ ضلع اور ڈویڑن کے سیکٹر کمانڈر سے معلومات لے کر سربمہر لفافے میں رپورٹ پیش کرے گی اور جبری گمشدگی میں ملوث ماتحت عہدیداروں کے خلاف کارروائی کے لیے سفارشات بھی پیش کرے گی۔
    اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وزیراعظم، داخلہ اور دفاع کے وفاقی وزرا اور سیکریٹریز کو بھی اگلی سماعت پر طلب کرتے ہوئے سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری دے دی
    Next Article حکومت نے الیکٹرانک کرائم کی روک تھام کے لئے جے آئی ٹی بنا دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.