تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » حج سیزن میں چندہ جمع کرنے کی صورت میں 7 سال قید، 50 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے، سعودی عرب
    پاکستان

    حج سیزن میں چندہ جمع کرنے کی صورت میں 7 سال قید، 50 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے، سعودی عرب

    adminadminفروری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی: سعودی حکام نے آئندہ حج سیزن میں شریک ہونے والے عازمین کو خبردار کیا ہے کہ اگرکسی نے بلا اجازت چندہ جمع کیا تو اسے 7 سال تک قید، 50 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔

    گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے آئندہ حج سیزن میں شرکت کرنے والے عازمین کو غیر مجاز فنڈ ریزنگ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے خلاف خبردار کیا۔

    انہوں نے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا، جس میں 7 سال تک قید، 50 لاکھ ریال تک جرمانہ، یا ممکنہ طور پر دونوں سزائیں شامل ہیں۔ اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر پبلک پراسیکیوشن نے بتایا کہ مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر چندہ یا نقد رقم جمع کرنا سختی سے منع ہے۔

    انہوں نے انسداد مالیاتی فراڈ اور ٹرسٹ قانون کی خلاف ورزی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مالی فوائد کے لیے دھوکا دہی یا گمراہ کرنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعمرایوب کے علاوہ کوئی وزیراعظم بنا تو وہ جعلی وزیراعظم ہوگا، اسد قیصر
    Next Article میٹا کا اپنے پلیٹ پرفارمز پر اے آئی مواد کی نشاندہی کا فیچر پیش کرنے کا عندیہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.