تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لاکھوں فیس بک اکاؤنٹ کا ڈیٹا آن لائن لیک ہوگیا
    امریکہ

    لاکھوں فیس بک اکاؤنٹ کا ڈیٹا آن لائن لیک ہوگیا

    adminadminفروری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بریٹی سلوا:عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی نے لاکھوں فیس بک اکاؤنٹ کا ڈیٹا آن لائن لیک ہوجانے کا انکشاف کیا ہے۔

    کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈیٹا لیک ہونے سے فیس بک مارکیٹ پلیس صارفین کو دھوکا دہی پر مبنی میسج اورای میل، حساس نجی معلومات کی چوری اور سائبر حملوں کے شدید خطرات ہیں۔

    وسیع پیمانے پر ہونے والے اس ڈیٹا لیک میں دو لاکھ صارفین کے فون نمبر، ای میل ایڈریس اور نجی معلومات شامل ہیں، یہ ڈیٹا سائبر کرائم میں ملوث کو فروخت کے لیے بھی پیش کیا جاسکتا ہے، تاکہ وہ دھوکا دہی کی نت نئی وارداتیں کر سکیں۔

    ای سیٹ نامی کمپنی کے گلوبل سائبرسیکیورٹی ایڈوائزر جیک مور نے فیس بک صارفین کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ کو فیس بک اکاؤنٹ ہیکنگ کا معمولی سا بھی شبہ ہو تو فوری اپنا پاس ورڈ تبدیل کریں۔

    کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس بک صارفین کا ڈیٹا ’انٹیل بروکر‘ نامی ایک مشہور سائبر کرمنل نے ایک ہیکنگ فورم پر پوسٹ کیا۔

    پوسٹ میں انٹیل بروکر نے دعویٰ کیا کہ اکتوبر 2023 میں (ڈس کورڈ پر ’الگوٹسن‘ نامی) ایک سائبر کرمنل نے فیس بک کے کلاؤڈ سروسز کو دیکھنے والے کونٹریکٹر میں دخل دیتے ہوئے دو لاکھ انٹریز کے ایک جزوی ڈیٹا بیس کو چرایا۔

    لیک ہونے والے ڈیٹا میں نام، فون نمبر، ای میل ایڈریس، فیس بک آئی ڈی اور فیس بک پروفائل معلومات سمیت کافی نجی معلومات موجود ہے۔

    ایک ٹیکنالوجی ویب سائٹ بلیپنگ کمپیوٹر نے موجود ای میل ایڈریس اور فون نمبر کی تصدیق کرکے ڈیٹا کو درست قرار دیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفراڈ کیس، ٹرمپ پر 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانہ، کاروبار کرنے پر بھی پابندی عائد
    Next Article انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج، سلمان اکرم راجہ گرفتاری کے بعد رہا
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.