تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » روسی صدر پوتن کے سخت ناقد اور اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں جان کی بازی ہارگئے
    بین الاقوامی

    روسی صدر پوتن کے سخت ناقد اور اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں جان کی بازی ہارگئے

    adminadminفروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو: روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جو صدر ولادیمیر پوتن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے آج جیل میں پُر اسرار طور پر انتقال کرگئے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جیل سروس نے بتایا کہ الیکسی ناوالنی جیل میں اپنی بیرک سے سیر کے لیے نکلے تھے اور بے ہوش ہوگئے جس کے بعد ڈاکٹرز نے انھیں بچانے کی کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

    خیال رہے کہ روس کے سب سے سرکردہ اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی نے ولادیمیر پوتن پر متعدد بار کرپشن کے الزامات لگائے اور کڑی تنقید کی۔ جس پر انھیں 2021 میں جرمنی سے واپسی پر گرفتار کیا گیا تھا۔

    الیکسی ناوالنی کو 19 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی اور گزشتہ برس کے آخر میں انھیں شمالی سائبیریا کے علاقے کی آرکٹک جیل کی کالونی میں منتقل کیا گیا تھا۔

    47 سالہ الیکسی ناوالنی آرکٹک جیل کالونی میں 19 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ ان کی اچانک موت کا تعین نہیں ہوسکا تاہم تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

    دوسری جانب اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی پریس سیکرٹری کیرا یارمیش نے بتایا کہ ان کی ٹیم کو الیکسی کی موت کی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کے وکیل کو جیل کے لیے روانہ کردیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleطاہر شاہ کا ہالی وڈ ڈیبیو فلم سے قبل نیا گانا ریلیز کرنے اعلان
    Next Article امریکی نجی کمپنی نے پہلی بار اپنا خلائی مشن چاند پر بھیج دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.