تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » منی ہائیسٹ کی نیروبی نے ھی نہتے فلسطینیوں کے کے حق میں آواز بلند کر دی
    فن و فنکار

    منی ہائیسٹ کی نیروبی نے ھی نہتے فلسطینیوں کے کے حق میں آواز بلند کر دی

    adminadminفروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میڈرڈ: نیٹ فلکس کی مشہور سیریز منی ہائیسٹ کی "نیروبی” بھی نہتے مظلوم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر بول پڑیں۔

    سپینش اداکارہ البا فلورس جو نیٹ فلکس کی مشہور سیریز منی ہائیسٹ میں نیروبی کے نام سے دنیا بھر میں مشہور ہوئیں، اداکارہ نے ایک ایوارڈ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے کالے رنگ کا لباس زیب تن کیا اور ایک بیج بھی لگا رکھا تھا جس کے ذریعے انہوں نے فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کیخلاف آواز بلند کی، البا فلورس کے بیج پر اسلحے کی تجارت بند کرو، غزہ پر فائر بند کرو کے مطالبات درج تھے۔

    اس دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ معلوم نہیں تھا کہ مجھے بولنے کا موقع ملے گا، میں ایک یاد دہانی کرانا چاہتی ہوں کہ میرے لیے یہ تاریک میں ڈوبا وقت ہے کیونکہ غزہ میں ہزاروں لوگ مارے جا چکے ہیں۔

    انہوں نےمزیدکہا کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے یاد کیے بغیر یہاں آنا اور اپنی خوشی منانا میرے لیے مشکل ہے، اسی لیے میں نے ایک چھوٹا سا بیج لگایا ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ میں جانتی ہوں کہ اس کیلئے یہ جگہ نہیں لیکن یہ فلسطینیوں کو سننے کا وقت ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ سپین کی حکومت کو جنگ کو روکنے کیلئے جو کچھ کرنا چاہیے وہ کر سکتی ہے، مجھے امید ہے کہ یہ نسل کشی ختم ہو جائے گی اور ہمیں جلد ہی ایک آزاد فلسطین ملے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleر ومانوی تعلقات کےلئے چینی لڑکی نے روبوٹ عاشق بنا لیا
    Next Article شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری نے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.