تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نوجوانوں میں منشیات کا استعمال ذہنی تناؤکاسبب بننے لگا
    امریکہ

    نوجوانوں میں منشیات کا استعمال ذہنی تناؤکاسبب بننے لگا

    adminadminفروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان جو کسی نہ کسی نشے میں ملوث ہیں، انہوں نے ذہنی تناوٴ کو منشیات استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محققین کی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ نئی تحقیق نوجوانوں کے لیے ذہنی صحت کی بہتر دیکھ بھال کی ضرورت پر روشنی ڈالتی ہے۔

    سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی پی) کے ماہرین نے کہا ہے کہ علاج تک بہتر رسائی اور ذہنی صحت کی بہترین دیکھ بھال نوجوانوں میں منشیات استعمال کرنے کے رجحان اور اسکے نتیجے میں تناوٴ کو کم کیا جاسکتا ہے۔

    سینئر محقق سارہ کونولی کی قیادت میں ٹیم نے 13 سے 18 سال کی عمر کے 9,500 سے زائد نوجوانوں کے 2014 سے 2020 کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا جن میں سے سبھی کسی نہ کسی قسم کی منشیات استعمال کررہے تھے۔

    نوجوانوں کی جانب سے مختلف اقسام کی منشیات استعمال کرنے کی اطلاع دی گئی جس میں الکوحل، چرس، درد کش ادویات، valium اور xanax شامل تھیں۔

    محققین کی جانب سے نوجوانوں سے پوچھا گیا کہ وہ کیوں منشیات استعمال کررہے تھے جس پر انہوں نے بتایا کہ زندگی میں تناوٴ کو کم کرنا زیادہ منشیات استعمال کرنے کی اہم وجہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ایس ایل سیزن 9 کا ترانہ آج ریلیز ہوگا
    Next Article نواز شریف کے سیاست سے کنارہ کشی کی خبر میں کوئی سچائی نہیں،مریم نواز
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.