تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    کھیل

    ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

    adminadminفروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور سینئر بلے باز جویریہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
    جویریہ خان اور وقاص کی شادی کی پروقار تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب کے علاوہ قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔
    تقریب میں سابق قومی ویمن کپتان بسمہ معروف اور معروف آل راوٴنڈر فاطمہ ثنا سمیت دیگر پاکستانی ویمن کرکٹرز شریک ہوئیں۔
    شادی کے اس پر مسرت موقع پر جویریہ نے آف وائٹ عروسی جوڑا زیب تن کر رکھا ہے، ہلکے میک اپ اور جیولری میں وہ انتہائی خوش نظر آرہی ہیں۔
    خیال رہے کہ جویریہ خان نے مئی 2008 میں سری لنکا کے خلاف میچ سے ون ڈے انٹرنیشنل میں ڈیبیو کیا تھا، ون ڈے میچز میں انہوں نے پاکستان کے لئے 2885 رنز جبکہ ٹی ٹوئنٹی میں 2018 رنز سکور کئے ہیں۔
    انہوں نے اپنا آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ 2022 میں بھارت جبکہ آخری ٹی ٹوئنٹی فروری 2023 میں آئرلینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہمیں کشمیر پر طویل المدتی پالیسی بنانا ہوگی،مشعال ملک
    Next Article الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ایک اور تجرباتی مشق، مطلوبہ مراحل کی کامیابی سے تکمیل
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.