تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ایک اور تجرباتی مشق، مطلوبہ مراحل کی کامیابی سے تکمیل
    پاکستان

    الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ایک اور تجرباتی مشق، مطلوبہ مراحل کی کامیابی سے تکمیل

    adminadminفروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق الیکشن مینجمنٹ سسٹم کی ایک اور تجرباتی مشق کی گئی، تجرباتی مشق میں مطلوبہ مراحل اور اہداف کی کامیابی سے تکمیل ہوئی۔

    ای ایم ایس تجرباتی مشق میں 859 ریٹرننگ افسر شریک ہوئے، ای ایم ایس کو آن لائن اور آف لائن دونوں صورتوں میں جانچا گیا۔

    الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا بنیادی مقصد انتخابی نتائج کی تیاری ہے، الیکشن مینجمنٹ سسٹم کا استعمال انتخابات کے دن 8 فروری کو ہو گا۔

    تجرباتی مشق نے ای ایم ایس کو مکمل فعال اور موثر ثابت کیا، ای ایم ایس مشق کے ذریعے انتخابی نتائج کی ترسیل اور فارم 47 جنریٹ کرنے کا عمل بھی کئی بار دہرایا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
    Next Article انتخابی مہم کا وقت رات 12 بجے ختم، الیکشن کمیشن نے خلاف ورزی پر کارروائی کا عندیہ دے دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.