تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ٹِک ٹاک ویڈیو گوگل سرچ انجن پر بھی پیش کرنے کا آغاز
    امریکہ

    ٹِک ٹاک ویڈیو گوگل سرچ انجن پر بھی پیش کرنے کا آغاز

    adminadminفروری 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: گوگل سرچ انجن نے تلاش کے نتیجے میں ٹِک ٹاک ویڈیوز سے معلومات واضح انداز میں پیش کرنے کا آغاز کر دیا۔

    ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک عالمی سطح پر ایک متنازع پلیٹ فارم ہے لیکن اس پر موجود مواد کو نظر انداز کرنا کسی صورت ممکن نہیں۔

    ویب سائٹ سرچ انجن لینڈ نے اس متعلق نشان دہی کرتے ہوئے بتایا کہ گوگل سرچ نے ٹک ٹاک سے معلومات نکال کر اپنے نتائج کی فیچرڈ پوزیشن میں پیش کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔

    ٹک ٹاک ویڈیوز ہمیشہ سے گوگل سرچ کے نتائج میں سامنے آتی رہی ہیں لیکن اس سے قبل ان کو کبھی کوئی واضح جگہ دستیاب نہیں ہوتی تھی۔

    اب ٹک ٹاک ویڈیو اور ان کے عنوانات نے گوگل کے فیچرڈ اسنپٹ کے ساتھ مصنوعی ذہانت سے چلنے والے سرچ جینیریٹِیو ایکسپیریئنس (ایس جی ای) میں ظاہر ہونا شروع کر دیا ہے۔

    گوگل کی جانب سے لیا جانے والا (یا آزمایا جانے والا) یہ اقدام نوجوان صارفین کو اپنی جانب مائل کرنے کی ایک کوشش ہے۔ گزشتہ دو برسوں میں یہ بات واضح ہوچکی ہے کہ جنریشن زی (1997 سے 2012 کے درمیان پیدا ہونے والے بچے) کے صارفین ٹک ٹاک کو ایک مؤثر سرچ انجن کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

    یاد رہے کہ ٹک ٹاک کی جانب سے بھی کچھ عرصہ قبل ایک بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے گوگل سرچ نتائج ٹک ٹاک سرچ نتائج کے ساتھ جڑ جاتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشیر والوں نے سندھ کے معدنی پہاڑی علاقے کی طرف ہاتھ بڑھایا تو کاٹ دیں گے،بلاول بھٹو
    Next Article نئی میلیریا ویکسین چھوٹے بچوں میں انتہائی کارآمد
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.