تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » صیہونی فوج کی غزہ میں خون کی ہولی جاری،مزید 215 فلسطینی شہید
    بین الاقوامی

    صیہونی فوج کی غزہ میں خون کی ہولی جاری،مزید 215 فلسطینی شہید

    adminadminجنوری 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ :صیہونی فوج کی غزہ میں خون کی ہولی جاری ہے مختلف کارروائیوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے پناہ گزین سکول کا محاصرہ کرلیا، گولہ باری اور فائرنگ سے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔

    قابض فوج کی مغربی کنارے میں بھی جارحیت رک نہ سکی، مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران مزید 5 فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے، صیہونی فوج نے بمباری میں نور شمس کیمپ میں بجلی اور پانی کی لائنوں کو تباہ کردیا جبکہ بلڈوزروں نے تلکریم سمیت مختلف علاقوں میں سڑکیں اُکھاڑ دیں۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 215 فلسطینی اسرائیلی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں، جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہدا کی مجموعی تعداد 26 ہزار 650 تک پہنچ گئی جبکہ 65ہزار سے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔
    غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج کا الا امل اور ناصر ہسپتالوں کا محاصرہ نویں روز بھی جاری ہے۔

    دوسری جانب اسرائیلی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر بھی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    ادھر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بار پھر ریلیف ایجنسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس کے ساتھ عدم تعاون پر زور دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل سب سے بڑا منافق ہےامریکا کون ہوتا ہے ہمیں دہشت گرد قرار دینے والا،حماس
    Next Article جس کمپنی کو میرے ساتھ جوڑا جارہا وہ تب بنی جب میری عمر 3 سال تھی،مونس الہٰہی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.