تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مائیکروسافٹ کا کیلیبری فونٹ بدلنے کا فیصلہ
    امریکہ

    مائیکروسافٹ کا کیلیبری فونٹ بدلنے کا فیصلہ

    adminadminجنوری 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے 17 سال بعد اپنے ڈیفالٹ فونٹ کیلیبری کو دوسرے فونٹ سے بدلنے کا فیصلہ کر لیا۔ کیلیبری کی جگہ کمپنی نے ایپٹوس کو بطور ڈیفالٹ فونٹ متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔

    کیلیبری فونٹ میں حروف کا جڑ سے معمولی سا خم دار ہونا اس کو دیگر فونٹس سے علیحدہ کرتا ہے۔ یہ فونٹ 2007 سے مائیکرو سافٹ کا ڈیفالٹ فونٹ تھا۔

    تاہم، 2021 میں مائیکرو سافٹ نے اس فونٹ کو دوسرے سے بدلنے کا اعلان کیا تھا۔

    اس وقت کے ایک بیان میں کہنا تھا کہ کیلیبری 2007 سے مائیکرو سافٹ کا ڈیفالٹ فانٹ ہے، اس فونٹ کو ٹائمز نیو رومن کی جگہ ڈیفالٹ فونٹ بنایا گیا تھا۔ اس نے بہت اچھا کام کیا لیکن اب آگے بڑھنے کا وقت ہے۔

    مائیکرو سافٹ نے ایپٹوس کا انتخاب گزشتہ برس کیا تھا لیکن صارفین کو اس کا اجراء اب کیا جا رہا ہے۔

    ایک بلاگ پوسٹ میں مائیکرو سافٹ نے بتایا کہ 20 ویں صدی وسط کی ٹائپو گرافی سے مشابہ یہ فونٹ ’ایپٹوس‘ سینس سیرف ہے۔

    سینس سیرف فونٹس وہ ہوتے ہیں جن کے حروف کی جڑوں میں چھوٹی چھوٹی لکیریں نہیں لگائی جاتیں۔

    خیال رہے کہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے کیلیبری فونٹ ختم نہیں کیا جا رہا۔ صارفین کو نیا فونٹ پسند نہ آنے کی صورت میں وہ پرانا فونٹ واپس لا سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالزائمرز کی تشخیص سے متعلق اہم پیش رفت،نیاٹیسٹ انقلابی تبدیلی کا سبب بنے گا
    Next Article بنگلادیش میں بھارت کے خلاف "انڈیا آؤٹ” مہم میں شدت،ہندستانی حکومت چکراگئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.