تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » قبل از وقت پیدائش بھی بچوں کی نشوونما متاثر کرسکتی ہے، تحقیق
    سائنس

    قبل از وقت پیدائش بھی بچوں کی نشوونما متاثر کرسکتی ہے، تحقیق

    adminadminجنوری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسٹاک ہوم: حال ہی میں محققین کی جانب سے کیا گیا ایک مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ جو بچے پیدائش کے مناسب وقت سے کچھ ہفتے قبل بھی پیدا ہوتے ہیں، ان میں نشوونما سے متعلق مسائل کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 لاکھ سے زائد سویڈن کے بچوں کے اعداد و شمار پر کیے گئے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ 31 سے 33 یا 34 سے36 ہفتوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مرگی کا خطرہ، دماغی افعال، حرکات و سکنات اور بصارت و سمارعت کے مسائل کا امکان زیادہ ہوجاتا ہے جو ان کے رویے اور سیکھنے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتا ہے۔

    محققین نے یہ بھی نوٹ کیا کہ پیدائش کے تقریباً 80 فیصد کیسز قبل از وقت پیدائش کے کیسز ریکارڈ کیے جاتے ہیں۔ اسٹاک ہوم میں کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے نوزائیدہ بچوں کے ماہر اور سینئر محقق ڈاکٹر جینی بولک نے کہا کہ ان خطرات کو کم نہیں سمجھا جانا چاہئے کیونکہ قبل از وقت سے کچھ ہفتے قبل بھی پیدا ہونے والے بچے پیدائش کے کیسز میں سب سے بڑا تناسب رکھتے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ مذکورہ بالا نتائج سے پیشہ ور ماہرین اور خاندانوں کو خطرے کا بہتر اندازہ لگانے، کیسز کے پیروی کرنے اور ایسے بچوں کی صحت سے متعلق دیکھ بھال کی بہتر منصوبہ بندی میں مدد مل سکتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعاصم رضا کا یمنیٰ زیدی کو سرعام بوسہ،سوشل میڈیا صارفین کی دونوں کی بے تکلفی پر کڑی تنقید
    Next Article غزہ میں اسرائیلی اقدامات نسل کشی کے طور پر نہیں لیے جاسکتے،عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر برطانیہ کا ردعمل
    admin
    • Website

    Related Posts

    چاند پر موجود غار خلابازوں کے لئے بطور پناہ استعمال ہوسکتے ہیں، ماہرین

    جولائی 20, 2024

    آکسیجن کو زمین کا حصہ بننے میں 20 کروڑ سال لگے، تحقیق میں انکشاف

    جون 18, 2024

    سائنسدان نے ہالی وڈ فلم سے متاثر ہو کر آنسو سے چارج ہونے والی اسمارٹ لینسز بیٹری ایجاد کرلی

    جون 9, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.