تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سابق حکمران صرف سیاسی مخالفین نہیں تھے بلکہ ذاتیات پر اترتے تھے، مریم نواز
    سیاست

    سابق حکمران صرف سیاسی مخالفین نہیں تھے بلکہ ذاتیات پر اترتے تھے، مریم نواز

    adminadminجنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مانسہرہ :چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز کاکہنا ہے کہ سابق حکومت 10سال میں 10نہیں صرف 5ہسپتال ہی دکھا دے جو یہاں بنائے ہوں ، کوئی گرین لائن یا میٹرو بس سروس ہی دکھا دو، کوئی دانش سکول ہی دکھا دو جو تم نے عوام کیلئے یہاں بنایا ہو؟

    مانسہرہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج اتنی سردی ہے مشکل سے سورج نکلا ہے، لوگ دیوانہ وار جلسہ گاہ میں داخل ہورہے ہیں۔

    چیف آرگنائزر کا کہنا تھا کہ گزشتہ ادوار میں یہاں رشوت کا بازار گرم تھا اپنی جیبیں بھریں گئیں، میں نے تو بلین ٹری منصوبہ کہیں نہیں دیکھا ،کیا آپ نے دیکھا ہے، جو درخت لگے تھے انکو بھی کاٹ کر پیسے کھائے گئے۔

    مریم نواز کا کہنا تھا کہ سابق حکومت 10سال میں 10نہیں صرف 5ہسپتال ہی دکھا دے جو یہاں بنائے ہوں ، کوئی گرین لائن یا میٹرو بس سروس ہی دکھا دو، کوئی دانش سکول ہی دکھا دو جو تم نے عوام کیلئے یہاں بنایا ہو؟

    ان کاکہناتھا کہ دنیا جانتی ہے نوازشریف ہزارہ اور مانسہرہ سے محبت کرتے ہیں، خیبر پختونخوا جیتے جاگتے لوگوں کا صوبہ ہے تجربہ گاہ نہیں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز ہوں یا شہبازشریف کیپٹن صفدر نے ہمیشہ یہاں کے ترقیاتی منصوبوں کی بات کی، 10سال میں خیبر پختونخوا جس منصوبے کا نام لے سکتا ہے وہ نوازشریف کی ہزارہ موٹروے ہے، ہزارہ موٹروے کے علاوہ کوئی قابل ذکر منصوبہ ہے تو بتاو؟

    چیف آرگنائزر ن لیگ نے کہا کہ سابق حکمران صرف سیاسی مخالفین نہیں تھے بلکہ ذاتیات پر اترتے تھے، پورا خیبرپختونخوا ماوٴں،بہنوں اوربیٹیوں کی عزت کرنے والا صوبہ ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ انسان کے اعمال قبر تک پیچھا کرتے ہیں، آپ اپنے مستقبل کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا، آپ خود پر رحم کرو، مانسہرہ نے اپنا فیصلہ 8فروری کے بجائے 22جنوری کو سنادیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحسن نقوی کو پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا سربراہ نامزد کرنے کا فیصلہ
    Next Article مہنگائی کا بدنصیب تحفہ پچھلی حکومت نے آپکو دیا، بہت عمدہ پاکستان چھوڑ کرگیا تھا،نوازشریف
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.