تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس،بھارتی کمپنی کے سیلزمین کا بھی بیان قلمبند
    پاکستان

    بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس،بھارتی کمپنی کے سیلزمین کا بھی بیان قلمبند

    adminadminجنوری 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دائر توشہ خانہ ریفرنس میں دبئی میں بھارتی کمپنی کے سیلزمین سمیت دو گواہوں کے بیانات قلم بند کرلیے گئے۔

    احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی جہاں بانی پی ٹی آئی کو بھی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا اور ان کی موجودگی میں دبئی میں بھارتی کمپنی کے لیے سیلز مین کے طور پر کام کرنے والے گواہ کا بیان ریکارڈ کیا گیا اور ان کے بیان پر جرح بھی مکمل کرلی گئی۔

    توشہ خانہ ریفرنس کے دوسرے گواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب مستنصر کا بیان بھی قلم بند کیا گیا جبکہ اگلی سماعت پر نیب کے سلطانی گواہ انعام اللہ شاہ اور صہیب عباسی کے بیانات قلم بند ہوں گے۔

    سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ریفرنس میں سلطانی گواہ انعام اللہ شاہ کے بیان سے قبل قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر ان سے حلف لینے کا مطالبہ کر دیا ہے، جس پر نیب کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ قانون کے مطابق عدالت اس مطالبے پر عمل کرواسکتی ہے۔

    عدالت نے دوگواہوں کے بیانات اور دبئی سے آئے ہوئے گواہ کے بیان پر جرح مکمل ہونے کے بعد مزید سماعت 23 جنوری تک ملتوی کر دی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسائفر کیس، سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا عدالت میں تہلکہ خیز بیان
    Next Article ملک بھر میں سوشل میڈیا سروسز عارضی ڈاؤن ہونے کے بعد بحال
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.