تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایپل 2023 میں سب سے زیادہ سمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی
    امریکہ

    ایپل 2023 میں سب سے زیادہ سمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی

    adminadminجنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: تاریخ میں پہلی بار ایپل ایک سال میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی ہے۔

    سمارٹ فونز کی فروخت کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والی کمپنیوں آئی ڈی سی اور کینالیز کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

    آئی ڈی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2023 میں ایپل نے 23 کروڑ 46 لاکھ سے زائد آئی فونز فروخت کیے، اس کے مقابلے میں سام سنگ نے 22 کروڑ 66 لاکھ جبکہ شیاؤمی نے 14 کروڑ 59 لاکھ اسمارٹ فونزدنیا بھر میں فروخت کیے۔

    2010 سے مسلسل ہر سال دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے کا اعزاز سام سنگ کے پاس جا رہا تھا اور 13 سال بعد اسے اپنی پوزیشن سے محروم ہونا پڑا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق اس سے پہلے ایپل نے کبھی یہ اعزاز اپنے نام نہیں کیا تھا، حیران کن بات یہ ہے کہ 2023 میں ایپل کے سستے آئی فونز کی بجائے مہنگے فونز زیادہ فروخت ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدلہا دلہن کے تھانے میں فوٹو شوٹ نے سب حیران کردیا سوشل میڈیا پر خوب چرچے
    Next Article گوگل کا اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس زبردست فیچر متعارف کرانے کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.