تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دلہا دلہن کے تھانے میں فوٹو شوٹ نے سب حیران کردیا سوشل میڈیا پر خوب چرچے
    پاکستان

    دلہا دلہن کے تھانے میں فوٹو شوٹ نے سب حیران کردیا سوشل میڈیا پر خوب چرچے

    adminadminجنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مظفرگڑھ: دلہا نے دلہن کے ساتھ تھانے میں فوٹو شوٹ کرا کر سب کو حیران کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

    شادی جیسے پرمسرت موقع پر جہاں جوڑا خوشی کے لمحات کو یادگار بنانے اور انہیں کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرنے کیلئے خوبصورت تفریحی مقامات، ہوٹلز یا سٹوڈیو کا انتخاب کرتا ہے، لیکن مظفرگڑھ میں دلہا نے خوشی کے ان لمحات اور نئی زندگی کا منفرد اور انوکھا آغاز کیا۔

    دلہا نئی نویلی دلہن کو لے کر فوٹو شوٹ کرانے مظفر گڑھ کے تھانہ سٹی پہنچ گیا جہاں نئے جوڑے نے تھانہ کی عمارت کے مختلف حصوں میں فوٹو شوٹ کرایا۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے دلہا کا کہنا تھا کہ تھانہ سٹی میں فوٹو شوٹ کی اجازت پر پولیس کے مشکور ہیں ،تھانہ میں ہمیں عملے کی جانب سے پرامن اور محفوظ ماحول فراہم کیا گیا۔

    جوڑے نے مزید کہا کہ زندگی میں ایسا کچھ سوچا نہیں تھا لیکن سوشل میڈیا پر تھانہ کی نئی عمارت دیکھ کر یہاں فوٹو شوٹ کرانے کا فیصلہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآسٹریلین اوپن ، ٹاپ سیڈڈ آئیگا سویٹیک ویمنز سنگلز کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں
    Next Article ایپل 2023 میں سب سے زیادہ سمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.