تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آسٹریلین اوپن ، ٹاپ سیڈڈ آئیگا سویٹیک ویمنز سنگلز کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں
    کھیل

    آسٹریلین اوپن ، ٹاپ سیڈڈ آئیگا سویٹیک ویمنز سنگلز کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

    adminadminجنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میلبورن : پولینڈ کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آئیگا سویٹیک آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز مقابلوں میں اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں ۔

    آسٹریلیا کے شہرمیلبورن میں رواں سال پہلے گرینڈ سلام کا 112 واں میگا ایونٹ جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

    آج (جمعرات) کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں پولینڈ کی نامور ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آئیگا سویٹیک نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی حریف کھلاڑی ڈینیئل روز کولنز کو شکست دے کر تیسرے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

    آئیگا سویٹیک کی فتح کا سکور 4-6، 6-3 اور 4-6 رہا، آئیگا سویٹیک کا میگا ایونٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈمیں مقابلہ جمہوریہ چیک کی حریف کھلاڑی لنڈا نوسکووا سے ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان اور ایران کے درمیان مثبت پیغامات کا تبادلہ
    Next Article دلہا دلہن کے تھانے میں فوٹو شوٹ نے سب حیران کردیا سوشل میڈیا پر خوب چرچے
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.