تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں
    فن و فنکار

    یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں

    adminadminجنوری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے زندگی کے ہمسفر میں پائی جانے والی خوبیاں بتا دیں تاہم اداکارہ کاکہناہے کہ فی الحال مجھے کوئی پسند نہیں اور نہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ ہے۔

    بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور شوہر میں پائی جانے والی خصوصیات سمیت مختلف موضوعات پر کھل کر اظہار خیال کیا۔

    شوہر میں پائی جانے والی خوبیوں پر بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ایسا ہمسفر ہونا چاہیے جو ایک اچھا انسان ہو، دل کا بہت اچھا ہو، تیز اور ذہین ہونا چاہیے، صورت سے زیادہ سیرت کا اچھا ہونا چاہیے۔

    یمنیٰ نے انکشاف کیا کہ فی الحال مجھے کوئی پسند نہیں اور نہ ابھی شادی کا کوئی ارادہ ہے۔

    میزبان نے اداکارہ سے ان کے پسندیدہ ہیرو سے متعلق سوال کیا جس پر یمنیٰ زیدی نے کہا کہ "مجھے ٹام کروز پسند ہیں لیکن میں انہیں ہیرو کے طور پر ہی پسند کرتی ہوں، تاہم میں چاہتی ہوں کہ میرے شوہر مجھ سے کم اچھے نظر آئیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleقاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا
    Next Article پاکستان کا ایران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.