تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » موبائل کو محض چند سیکنڈ میں چارج کرنے والی ڈیوائس تیار
    ٹکنالوجی

    موبائل کو محض چند سیکنڈ میں چارج کرنے والی ڈیوائس تیار

    adminadminجنوری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاس ویگس: ٹیکنالوجی کمپنی سویپری نے ایک ایسی ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے موبائل فون کو سات سیکنڈ کے اندر مکمل طور پر چارج کیا جا سکے گا۔

    سویپری نامی اس ڈیوائس میں کم وزن متعدد بیٹریاں ہوتی ہیں جو فون کی پشت پر مقناطیسی ہولڈر کی مدد سے فون سے منسلک ہوجاتی ہے نچلی جانب موجود پورٹ سے جڑ جاتی ہیں۔

    ہر بیٹری پیک کا وزن اندازاً دو ڈبل اے سائز بیٹریوں کے برابر ہوتا ہے اور یہ تمام اسمارٹ فونز کے ساتھ مطابقت رکھتے ہیں۔

    اس کو استعمال کرنے کےلیے صارفین اپنے فون سویپری ڈیوائس میں رکھتے ہیں جو خود بخود استعمال شدہ بیٹری کو ہٹا کر مکمل چارج بیٹری سے بدل دیتا ہے۔

    یہ ڈیوائس بیک وقت پانچ چارج بیٹریاں اپنے اندر رکھ سکتی ہے، جس کے حوالے سے ڈیوائس بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک خاندان کے استعمال کے لیے مثالی شے ہے۔

    سویپری کے تخلیق کار علی صالح کے مطابق جدید اسمارٹ فونز کی بیٹریاں بہت تیزی سے ختم ہوتی ہیں اور ان کی چارجنگ بھول جانا بہت آسان ہے۔ اس ڈیوائس کی مدد سے صارفین کو موبائل فون کو چارج کرنے کے لیے یاد دہانی کے ساتھ کیبلز کے استعمال کی ضرورت نہیں ہوگی۔

    یہ ڈیوائس 9 تا 12 جنوری 2024 کے درمیان امریکی شہر لاس ویگس میں منعقد ہونے والے کنزیومر الیکٹرک شو میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور اس کی فروخت کا آغاز اس سال کے دوسرے سہ ماہی سے متوقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، ایرانی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
    Next Article گھس بیٹھیوں کو آٹھ فروری کو اٹھا کر لاہور سے باہر پھینکنا ہے،پاکستان کی تقدیر بدلیں گے،مریم نواز
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.