تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اگر آپ چاہتے ہیں نوجوانوں کا مستقبل روشن ہو تو بلاول کو ووٹ دیں،آصفہ بھٹو
    سیاست

    اگر آپ چاہتے ہیں نوجوانوں کا مستقبل روشن ہو تو بلاول کو ووٹ دیں،آصفہ بھٹو

    adminadminجنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری بھی بلاول کیلئے ووٹ مانگنے کیلئے سیاسی میدان میں آ گئیں،آصفہ کا کہنا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں نوجوانوں کا مستقبل روشن ہو تو بلاول کی آواز بنیں، تیر کو ووٹ دیں۔

    پیپلزپارٹی کی کراچی میں انتخابی مہم کے دوران آصفہ بھٹو زرداری ابراہیم حیدری پہنچ گئیں، کارکنوں نے آصفہ بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال کیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

    آصفہ بھٹو زرداری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو صحت کارڈ ملے تو بلاول بھٹو کو کامیاب کرائیں، آپ نے 8 فروری کو ووٹ تیر کو دینا ہے، بلاول بھٹو نے عوام دوست منشور دیا ہے، آپ نے 8 فروری کو ووٹ تیر کو دینا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ 300 یونٹ بجلی مفت ملے اور تنخواہ دگنی ہوتو پیپلزپارٹی کو ووٹ دیں، اگر آپ چاہتے ہیں کہ معیاری مفت علاج ملے تو ہمارا ساتھ دیں، اگر آپ چاہتے ہیں نوجوانوں کا مستقبل روشن ہوتو بلاول کی آواز بنیں، آپ سب بلاول کو کامیاب کریں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہمارا لیڈر جیل میں ہے، پی ٹی آئی عہدیدار اور کارکن اختلافات میں نہ پڑیں،بیرسٹر گوہر
    Next Article امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 9 افراد کی جان چلی گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.