تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سعودی عرب میں پیٹرول پمپ پر دھماکا اور خوفناک آتشزدگی،افراتفری پھیل گئی
    بین الاقوامی

    سعودی عرب میں پیٹرول پمپ پر دھماکا اور خوفناک آتشزدگی،افراتفری پھیل گئی

    adminadminجنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: سعودی عرب کے علاقے تبوک میں ایک پیٹرول پمپ میں ہونے والے زور دار دھماکے اور آتشزدگی میں 1 شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

    سعودی میڈیا کے مطابق تبوک میں ایک پیٹرول پمپ پر دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے شعلے آسمان کو چھونے لگے۔ دھماکے کے بعد افراتفری پھیل گئی اور گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔

    سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچ گیا اور تین گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

    ریسکیو ٹیم کے انچارج نے میڈیا کو بتایا کہ حادثے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 6 افراد جھلس جانے کے باعث زخمی اور دھوئیں کی وجہ سے 8 کی حالت غیر ہوگئی۔ زخمیوں میں سے 3 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پیٹرول پمپ کی آس پاس کی عمارتوں کو بھی خالی کروالیا گیا۔

    تبوک پولیس کا کہنا ہے کہ تاحال واقعے کی وجہ کا تعین نہیں کیا جا سکا تاہم تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleن لیگ پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک نے ٹکٹ نہ ملنے پر راہیں جدا کر لیں
    Next Article عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.