تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھیس بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا طالبعلم گرفتار
    بین الاقوامی

    بھیس بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا طالبعلم گرفتار

    adminadminجنوری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بھارتی ریاست پنجاب میں انگریز سنگھ نامی نوجوان کو میک اپ کرکے اپنی گرل فرینڈ پرمجیت کور کی جگہ امتحان دیتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے علاقے سہارن نگر میں نوجوان انگریز سنگھ نے شیو اور میک اپ کیا، وگ لگائی، زنانہ لباس پہنا، اپنی گرل فرینڈ کا روپ دھارا اور اس کے جعلی شناختی اور ایڈمٹ کارڈز بنوا کر امتحان دینے پہنچ گیا۔

    مکمل تیاری اور بہترین اداکاری کے باوجود بھانڈا اس طرح پھوٹا کہ نگراں امتحان کے پاس موجود ایڈمٹ کارڈ میں پرمجیت سنگھ کی تصویر انگریز سنگھ کے پاس موجود ایڈمٹ کارڈ کی تصویر سے میل نہیں کھاتی تھی۔

    جس پر پولیس کو بلایا گیا اور ان کی موجودگی میں نوجوان انگریز سنگھ کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی جس سے وہ پکڑا گیا۔ یہ امتحان ایک سرکاری نوکری کے لیے ہو رہا تھا۔

    خیال رہے کہ انگریز سنگھ کی عمر 26 سال جب کہ پرمجیت کور 34 سال کی ہے۔ پہلے تو نوجوان نے بتایا کہ وہ دونوں آپس میں رشتہ دار ہیں تاہم یہ بات غلط ثابت ہوئی لیکن بعد میں اس نے اقرار کیا کہ دونوں کے درمیان تعلقات قائم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپرواز میں تاخیر پر مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ رسید کر دیا
    Next Article پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.