تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سونے کی تلاش، شہری نے گھر میں گہرا گڑھا کھود ڈالا
    بین الاقوامی

    سونے کی تلاش، شہری نے گھر میں گہرا گڑھا کھود ڈالا

    adminadminجنوری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برازیل: ایک شخص نے سونے کی تلاش میں گھر کے کچن کے نیچے 40 فٹ گہرا گڑھا کھود ڈالا۔

    جنوبی امریکا کے ملک برازیل میں 71 سالہ جوائو پیمینٹا ڈی سلوا نے گھر کے نیچے مدفون سونے کی موجودگی کا خواب دیکھنے کے بعد کچن کے نیچے کھدائی شروع کی۔

    جب اس نے اس کا ذکر اپنے پڑوسی سے کیا تو پہلے تو وہ ہنسا لیکن پھر وہ بھی ڈی سلوا کے ساتھ شامل ہوگیا۔

    تاہم بدقسمتی سے ڈی سلوا کی خزانہ حاصل کرنے کی یہ مہم اس وقت ختم ہوئی جب وہ چالیس فٹ گہرے کنویں سے پانی اور کیچڑ نکالنے کی کوشش کے دوران گر کر جان گنوا بیٹھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلا’ نہیں تو "بلے باز”،پی ٹی آئی کی امیدواروں کو پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹس جمع کرانے کی ہدایت
    Next Article مومنہ اقبال شوبز انڈسٹری میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح پر گفتگو کرتے ہوئے روپڑیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.