تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شیخ رشید احمد کا پی ٹی آئی کی حمایت کھونے کے بعد اہم وڈیو پیغام سامنے آگیا
    سیاست

    شیخ رشید احمد کا پی ٹی آئی کی حمایت کھونے کے بعد اہم وڈیو پیغام سامنے آگیا

    adminadminجنوری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا پی ٹی آئی کی حمایت کھونے کے بعد اہم وڈیو پیغام سامنے آگیا۔ کہا کہ زندگی میں موجودہ چھ سات ماہ کی بڑی تکلیفوں کا سوچ بھی نہیں سکتا، 40 دن چلہ کاٹا، غاروں تک میں رکھا گیا تاکہ ایک شخص کی فیملی اور اسکی اہلیہ کے خلاف 164 کا بیان جاری کروں لیکن میں پھر بھی دوستی نبھاوٴں گا ۔

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و این اے 56 سے امیدوار شیخ رشید احمد نے اپنے وڈیو پیغام میں کہا کہ میرے گھر توڑے گئے،خاندان کے ہر فرد کیساتھ زیادتی ہوئی مگر ڈٹا رہا اور ڈٹا ہوں، 17 مرتبہ وزیر رہا، بعض لوگوں نے ٹکٹ کے قابل نہیں سمجھا، ایسوں کو ٹکٹ دیا گیا جو رات ہی لندن سے یہاں آئے۔

    انہوں نے کہا کہ اصولی آدمی ہوں، قوم کو بتانا چاہتا ہوں میں امتحان میں پاس ہوا جھکا نہیں، سچ کیساتھ جٹان کی طرح کھڑا رہا، عوام کا امتحان ابھی باقی ہے، این اے 56 سے قوم نے قلم دوات کو جتانا ہے، امریکہ سے اڑان بھرنے والوں کو بتانا ہوگا کہ قوم زندہ ہے، شیخ رشید احمد جان دیدے گا لیکن دوستی پہ حرف نہیں آنے دے گا۔

    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ ساری قوم سے اپیل ہے 8 فروری کو قلم دوات پر مہر لگائے، تاریخی جیت ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری
    Next Article جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک،تصاویر وائرل
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.