تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غزہ میں صہیونی فورسز کی بربریت ،مزید 147 فلسطینی شہید
    بین الاقوامی

    غزہ میں صہیونی فورسز کی بربریت ،مزید 147 فلسطینی شہید

    adminadminجنوری 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ: وسطی غزہ کے علاقہ دیر البلاح میں الاقصیٰ ہسپتال کے قریب اسرائیلی بمباری سے 40 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے وسطی اور جنوبی غزہ میں بمباری اور زمینی حملے تیز کر دیئے ہیں، رفاہ شہر میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد کو بمباری کر کے شہید کر دیا گیا، اسرائیلی حکام کی جانب سے رفاہ کے پناہ گزین کیمپ کو محفوظ علاقہ قرار دیا گیا تھا۔

    گزشتہ 24 گھنٹوں میں صیہونی بربریت کے نتیجے میں مزید 147 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا، قابض فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینی جنگجوؤں کی طرف سے دھماکہ خیز آلات اور گولیوں سے نشانہ بنایا جاتا ہے۔

    فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں 23 ہزار 357 افراد شہید اور 59 ہزار 410 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، شہید ہونے والوں میں 9 ہزار 600 بچے بھی شامل ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفواد چوہدری نے ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
    Next Article سلامتی کونسل کا حوثیوں سے بحری جہازوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.