تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » واٹس ایپ کا ویڈیوکال سے متعلق اہم فیچرمتعارف کرانے کا اعلان
    ٹکنالوجی

    واٹس ایپ کا ویڈیوکال سے متعلق اہم فیچرمتعارف کرانے کا اعلان

    adminadminجنوری 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا:انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دوران ویڈیو کال میوزک آڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے۔

    واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے کچھ بِیٹا صارفین کو ویڈیو اور میوزک آڈیو کو بیک وقت سننے کی صلاحیت جاری کی گئی ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جب کوئی صارف دورانِ کال سکرین شیئر کرے گا تو اس وقت ان کی ڈیوائس پر چلنے والی آڈیو بھی کال پر موجود دیگر افراد کے ساتھ شیئر ہوگی، اس حوالے سے اہم بات یہ ہے کہ یہ فیچر انفرادی کال میں بھی یکساں کارگر ہوگا۔

    رپورٹ کے مطابق یہ نیا فیچر گروپ میں ہونے والی گفتگو میں نہ صرف اکٹھے ہونے کا احساس رکھے گا بلکہ دو افراد کی نجی گفتگو میں بھی ایک دلچسپ اضافہ ثابت ہوگا۔

    علاؤہ ازیں صارفین کال میں ایک ساتھ ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے، یہ فیچر ویڈیو کال کے دوران آڈیو شیئرنگ فیچر کے ساتھ زیر آزمائش ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیچر آئندہ ہفتوں میں مزید صارفین کے لیے متعارف کرا دیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوفاقی کابینہ کی227 ڈیلی ویجز اساتذہ کو مستقل کرنے سمیت جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری
    Next Article پیپلزپارٹی کی جانب سے خیبرپختونخوا کی صوبائی نشستوں کیلئے ٹکٹ ہولڈرز کے نام جاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.