تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اگر بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی ہوئے تو پوسٹل بیلٹ کیلئے اپلائی کریں گے،بیرسٹر گوہر
    سیاست

    اگر بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی ہوئے تو پوسٹل بیلٹ کیلئے اپلائی کریں گے،بیرسٹر گوہر

    adminadminجنوری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی :چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں سے متعلق پراسس کل تک مکمل ہو جائیگا اور ساتھ ہی پریس کانفرنس میں اعلان کر دینگے۔ 8 فروری کو الیکشن میں پی ٹی آئی کی دو تہائی اکثریت سے جیت ہوگی، اگر بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی ہوئے تو پوسٹل بیلٹ کیلئے اپلائی کریں گے۔

    بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان کا مزید کہنا تھا کہ انتخابی نشان بلے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا،بلا پی ٹی آئی نہیں پاکستانی عوام اور ان کے حقوق کی نشانی ہے۔الیکشن کمیشن نے ہر مرحلہ پر روکنے کی کوشش کی۔

    انہوں نے کہا کہ نشان نہ ملتا تو تمام سیٹوں سے الیکشن مشکوک ہوجاتے، آنے والا الیکشن کوئی بھی ہوتا نشان نہ ہونے سیکرپشن کا بازار لگ جانا تھا۔ دنیا کے تمام قوانین میں کسی سیاسی پارٹی سے نشان لینے کا قانون نہیں ہے، ہم نے ایسے الیکشن کرائے اس طرح کسی پارٹی نے نہیں کرائے ہیں،کل ٹکٹ کا اعلان کریں گے۔

    بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ملک کے ہر حلقہ میں امیدوار ہوگا۔ تمام ٹکٹ جو دستخط کرکے جاری کریں گے وہ میڈیا سے شیئر کر دیں گے، ٹکٹوں کیلئے پیسوں کے لین دین کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے، تحصیل، ضلع اور ڈویڑن کی سطح پر کمیٹیاں قائم ہیں، ٹکٹوں کا کل پکا فائنل ہے پرسوں مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی تھی۔

    انہوں نے مزید کہا کہ کل پشاور ہائیکورٹ مصروف تھا آج ملاقات ہوئی، کل سائفر کیس لگا ہوا ہے پورا یقین ہے کہ عدالت سے ریلیف ملے گا اوپن ٹرائل ہوگا، سائفر کیس حکومت کے خلاف نہیں ہے، ملکی سلامتی کیلئے ہے، پوسٹل بیلٹ کیلئے ابھی اپلائی نہیں کیا، بانی پی ٹی آئی کو بہت سارے کیسز میں ملوث کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبانی چیئرمین پی ٹی آئی آبائی حلقہ این اے 89 میانوالی سے بھی آوٴٹ
    Next Article ماہرہ خان نے ویل چیئر پر بیٹھنے اور بیساکھی کیساتھ چلنے کی وجہ بتا دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.