تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » گولڈن گلوب ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب، فلم ‘اوپن ہائیمر’ نے 5 ایوارڈز اپنے نام کر لئے
    بین الاقوامی

    گولڈن گلوب ایوارڈ شو کی رنگا رنگ تقریب، فلم ‘اوپن ہائیمر’ نے 5 ایوارڈز اپنے نام کر لئے

    adminadminجنوری 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: آسکر کے بعد فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ شو گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب کا امریکی شہر نیویارک میں انعقاد ہوا۔

    تقریب میں ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کاروں، گلوکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، فلمی ستاروں نے تقریب کو لگائے چار چاند لگائے، فلم ’’اوپن ہائیمر‘‘ نے سال کی بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کیا، کلیئن مرفی بہترین اداکار قرار پائے، للی گلیڈ سٹون بہترین اداکارہ کا ایوارڈ لے اڑیں۔

    گولڈن گلوب ایوارڈ شو کی تقریب کیلیفورنیا کے بیورلی ہلٹن ہوٹل میں سجی، اوپن ہائیمر نے سال کی بہترین فلم کا اعزاز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ مجموعی طور پر 5 ایوارڈ اپنے نام کئے۔

    سال 2023 کی کامیاب ترین فلم ’’باربی‘‘ بھی ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی، باربی نے باکس آفس اچیومنٹ ایورڈ حاصل کیا۔

    تقریب میں بہترین میوزیکل کامیڈی فلم کا ایوارڈ پور تھنگز کے نام رہا، اداکارہ ایما سٹون نے فلم پور تھنگز میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

    بہترین ٹیلی ویژن سیریز کا ایوارڈ سکسیشن کے نام رہا جو گولڈن گلوبز کی شام 4 ایوارڈز حاصل کر کے نمایاں رہی۔

    گولڈن گلوبز 2024 میں فلم اینوٹمی آف آ فال بھی ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی، اس فلم نے بہترین غیر انگریزی فلم ’’فارن نیشنل لینگویج‘‘ فلم کا ایوارڈ حاصل کیا۔

    فلم اوپن ہائیمر میں مرکزی کردار ادا کرنے والے کلیئن مرفی نے بہترین اداکار، معاون کردار نبھانے والے رابرٹ ڈاؤنی جونئیر، اوپن ہائیمر کے ڈائریکٹر کرسٹوفر نولان بھی ایوراڈ لے اڑے۔

    فلم کلر ز آف دی فلاور مون میں مرکزی کردار ادا کرنے والی للی گلیڈ سٹون بہترین اداکارہ کا ایورڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل خارج
    Next Article ہوٹلز میں رات کو تنہا سونے سے ڈر لگتا ہے، اداکارہ ایمن خان
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.