تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی فوج غزہ کےہسپتالوں،ایمبولینسزپرسینکڑوں حملے کرچکی ہے ،عالمی ادارہ صحت
    بین الاقوامی

    اسرائیلی فوج غزہ کےہسپتالوں،ایمبولینسزپرسینکڑوں حملے کرچکی ہے ،عالمی ادارہ صحت

    adminadminجنوری 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جینیوا:عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پر حملوں کے آغاز سے اسرائیل کی مسلح فوج اب تک ، 94 ہسپتالوں اور 76 ایمبولینسوں پر 294 حملے کر چکی ہیں اور ان حملوں کے نتیجے میں تقریباً 600 افراد شہید ہوئے ہیں۔

    ترک میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے 22 دسمبر کو کئے گئے غزہ میں امدادی کارروائیوں کے لئے رسائی دینے سے متعلق فیصلے بارے پہلی رپورٹ سلامتی کونسل کو پیش کر دی گئی۔

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اس رپورٹ میں کہا ہے کہ جنگ سے متاثر غزہ کے مکینوں کی امدادتک رسائی کے لئے جنگ کا بند ہونا ضروری ہے۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی مسلح افواج نےغزہ کے گنجان آباد حصّوں میں وسیع علاقے کو متاثر کرنے والا تباہ کن اسلحہ استعمال کیا ہے جس کے باعث علاقے کے 60 فیصد سے زیادہ رہائشی مکانات یا تو متاثر ہوئے ہیں یا پھر مسمار ہو چکے ہیں۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی مہاجر ایجنسی برائے فلسطین یواین آر ڈبلیو اے کے تمام جنگی فریقین کوغزہ میں اپنی تنصیبات سے متعلقہ معلومات سے آگاہ کرنے کے باوجود ایجنسی کی 125 عمارتوں پر 193 حملے کئے گئے ہیں، ان تنصیبات میں پناہ لینے والے 308 فلسطینی شہید ہوئے اور 1095 زخمی ہو ئے ہیں۔

    یاد رہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے سات اکتوبر کو شروع کی گئی جنگ آج چوتھے مہینے میں داخل ہوگئی ہے اور اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کے تعداد 22 ہزار سے زائد ہو چکی ہے ، شہید اور زخمی فلسطینیوں میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleذیابیطس کیلئے منفرد آگاہی پروگرام چلانے پر سعودی عرب کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل
    Next Article فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نہیں ہونی چاہیے،امریکی وزیرخارجہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.