تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سائبر سیکیورٹی نے صارفین کو انسٹاگرام پر نئے ٹرینڈسے خبردارکردیا
    ٹکنالوجی

    سائبر سیکیورٹی نے صارفین کو انسٹاگرام پر نئے ٹرینڈسے خبردارکردیا

    adminadminجنوری 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: اس ڈیجیٹل دنیا میں نِت نئے ٹرینڈ کا زور و شور سے آنا اور صارفین کو اپنی لپیٹ میں لے لینا ایک عام سی بات ہے۔ایسا ہی ایک تازہ ترین ٹرینڈ میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر جاری ہے جس میں صارفین عمر، قد اور تاریخِ پیدائش سمیت پسندیدہ کھانے جیسے 11 سوالات کے جواباب شیئر کر رہے ہیں۔

    بظاہر یہ سرگرمی تفریحی معلوم ہوتی ہے لیکن ایک سائبر سیکیورٹی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ ‘Get to Know Me’ نامی یہ ٹرینڈ ہیکرز کے لیے کارروائی کرنے کا بھرپور موقع ثابت ہوسکتا ہے۔

    سائبر اور اسٹریٹیجک رسک تجزیہ کار ایلیانا شلوہ نے ٹک ٹاک پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں اپنے فالوورز کو ‘Get to Know Me’ ٹرینڈ کے متعلق تنبیہ کی اور ٹرینڈ پر بنائی ویڈیوز اور تصاویر کو فوری ڈیلیٹ کرنے کے لیے کہا۔

    اپنی ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ وہ غلط بیانی نہیں کریں گی، وہ بھی اس جھانسے میں آتے آتے بچی ہیں۔ انہوں نے جواب دینے شروع کر دیے تھے تب اپنے خوف کے متعلق بتاتے ہوئے انہیں احساس ہوا کہ کچھ سوالات ان کے سیکیورٹی سوالات کے جوابات تھے۔

    یہ خیال آنے کے بعد انہوں نے ٹک ٹاک پر فوراً تنبیہی ویڈیو پوسٹ کی جس میں صارفین سے فوری طور پر اس ٹرینڈ سے متعلق پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کا کہا اور بتایا کہ سائبر مجرمان کے لیے یہ ٹرینڈ ایک بھرپور موقع ثابت ہوسکتا ہے۔

    دوسری جانب صارفین نے ایلیانا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ رائی کا پہاڑ بنا رہی ہیں کیوں کہ جو جوابات ان صارفین نے دیے ہیں ان کا ان کے پاسورڈ یا سیکیورٹی سوالات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپرویز الہٰی سینے میں تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل
    Next Article اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.