تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئےامید ہے سپریم کورٹ ہمارا کیس سنے گی،گوہر علی
    سیاست

    سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئےامید ہے سپریم کورٹ ہمارا کیس سنے گی،گوہر علی

    adminadminجنوری 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ یہ لوگوں کے حقوق اور الیکشن کا ایشو ہے، ہمیں امید ہے جمعہ کو سپریم کورٹ ہمارا کیس سنے گی۔سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے اورانتخائی نشان الاٹ ہونے چاہئیں۔

    تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن ہونے کی وجہ سے ہمیں سٹے دیدیا تھا، الیکشن کمیشن کو ڈائریکشن دی گئی تھی کہ ہمارا انتخابی نشان جاری کیا جائے، پشاور ہائی کورٹ میں 4 گھنٹے کی سماعت ہوئی تھی، عدالت نے یہ مناسب سمجھا کہ آرڈر کو ری کال کرلیں۔

    بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہماری ریزرو سیٹ کیلئے سکروٹنی الیکشن کمیشن نے نہیں کی، نشان الاٹ ہونا بڑا ضروری ہے، پارٹی کو علیحدہ کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، یہ لوگوں کے حقوق اور الیکشن کا ایشو ہے، ہمیں امید ہے جمعہ کو سپریم کورٹ ہمارا کیس سنے گی۔

    پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ وہ ملک آگے ترقی نہیں کرسکتا جس کو مضبوط ریاست نہ ملے، پورے ملک کو سیاسی عدم استحکام کاسامنا ہے، الیکشن صاف، شفاف اور غیر جانبدار ہونے چاہئیں، بلے کا نشان کسی اور کو الاٹ نہیں ہوسکتا۔

    بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بلے کے نشان کے لئے ہم نے سپریم کورٹ میں درخواست دے دی ہے، سپریم کورٹ سے ہماری درخواست ہے جلد شنوائی کی جائے، پلان بی بھی رکھا ہوا ہے، ہماری پہلی کوشش ہے بلا مل جائے، اگر یہ کامیاب ہوگئے تو یہ جمہوریت کے خلاف بہت بڑی سازش ہوگی۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں عدلیہ پر اعتماد ہے وہ انصاف کرے گی، یہ سب 8 فروری کو 90 فیصد ناکام ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتاحیات نااہلی سے متعلق کیس،آمروں نے صادق اور امین والی شرط اپنے لیے کیوں نہیں ڈالی؟،چیف جسٹس
    Next Article لوگوں کو سمجھانا چاہتے ہیں اگر عوامی حکومت بنانی ہے تو یہ ن لیگ نہیں کر سکتی،بلاول بھٹو
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.