تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » صالح العاروری کی شہادت نے ہمیں نئی قوت بخشی، فتح اورآزادی تک جہاد جاری رہے گا،اسماعیل ہانیہ
    بین الاقوامی

    صالح العاروری کی شہادت نے ہمیں نئی قوت بخشی، فتح اورآزادی تک جہاد جاری رہے گا،اسماعیل ہانیہ

    adminadminجنوری 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ: حماس کے نائب سربراہ کے قتل پر سربراہ حماس اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ صالح العاروری کی شہادت اور قربانی نے ہمیں نئی طاقت اور قوت بخشی ہے۔

    سربراہ حماس نے صالح کے قتل پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ بیروت حملہ اسرائیل کی فلسطین کے خلاف جارحیت اور لبنان کی خود مختاری کے خلاف ہے، فتح اورآزادی تک جہاد جاری رہے گا۔

    اسماعیل ہانیہ کا کہنا تھا کہ صالح العاروری بڑا شخص تھا جس نے اپنی دھرتی کا دفاع کیا، تاریخی مزاحمت میں قربانیاں ہی ہمارا اثاثہ ہیں، العاروری کا قتل دہشتگردی ہے۔

    ادھر حماس رہنما کے قتل پر ردعمل دیتے ہوئے ایران کا کہنا ہے کہ حماس رہنما کا قتل اسرائیل کے خلاف مزاحمت مزید بڑھائے گا، لبنان میں اسرائیلی حملہ لبنان کی خودمختاری کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔

    ادھر اقوام متحدہ نے بھی لبنان میں حماس رہنما کے قتل پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حماس رہنما کی ہلاکت کے بعد صورتِ حال انتہائی پریشان کُن ہوگئی ہے۔

    خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے دفتر پر ڈرون حملہ کیا جس میں حماس کے سینئر رہنما شہید ہوگئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا پر نہیں لانا چاہتی،اداکارہ نوین وقار
    Next Article غزہ فلسطینیوں کی سر زمین ہے اور رہے گی،امریکا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.