تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارتی ریاست منی پور میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
    بین الاقوامی

    بھارتی ریاست منی پور میں مسلح افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

    adminadminجنوری 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    منی پور: بھارت کی نسلی فسادات سے متاثرہ ریاست منی پور کے ایک گاؤں میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 3 شہریوں کو قتل اور 5 کو زخمی کردیا۔

    خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق منی پور کے ضلع تھوبال کے علاقے لیلونگ میں فسادات کا تازہ واقعہ پیش آیا، جہاں ایک مسلح گروپ نے بلاامتیاز فائرنگ شروع کردی۔

    ریاست کے سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں جنھیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فوری طور پر ان کی شناخت کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

    منی پور میں مئی 2023 میں مقامی میتی اور کوکی برادری کے درمیان نسلی فسادات شروع ہوئے تھے جہاں اب تک ان فسادات میں 180 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

    حکام نے فسادات کی وجہ سے ضلع تھوبال سمیت قریبی دیگر 4 اضلاع امفال ایسٹ، امفال ویسٹ، کاکچنگ اور بشنوپور میں غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کردیا ہے۔

    منی پور 32 لاکھ آبادی پر مشتمل بھارت کی چھوٹی ریاستوں میں سے ایک ہے، جس کی سرحد میانمار سے ملتی ہے۔

    ریاست کی آبادی کا 16 فیصد حصہ کوکی قبیلہ پہاڑی علاقوں میں مقیم ہے اور اس سے معاشی فوائد کے ساتھ ساتھ سرکاری نوکریوں اور تعلیم کے شعبے میں کوٹہ حاصل ہے جبکہ 53 فیصد آبادی میتی قبیلے کی ہے، جس کے قبضے میں زرخیز میدانی علاقہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبیروت میں اسرائیلی حملہ،حماس کے نائب سربراہ صالع العروری شہید
    Next Article غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت میں کمی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.