تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے بھی کاغذات مسترد، بھائی گرفتار
    سیاست

    عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے بھی کاغذات مسترد، بھائی گرفتار

    adminadminدسمبر 30, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سیالکوٹ:عثمان ڈار کی والدہ اور بھابھی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے جب کہ ان کے بھائی عمر ڈار کو گرفتار کرلیا گیا۔

    سیالکوٹ این اے 71 سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ عمر ڈار کی والدہ ریحانہ امتیاز ڈار اور بیوی عروبہ ڈار کے کاغذات مسترد کر دیے گئے۔ دونوں ساس بہو نے این اے 71 سے خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات جمع کروائے تھے۔

    آر او محمد اقبال سنگھیڑا کے مطابق دونوں امیدواروں کے ذمہ سوشل سیکیورٹی کے چار لاکھ 12 ہزار روپے واجب ہیں، دونوں امیدواروں کے پاس گودپور کے علاقے میں کنال کنال کے دو پلاٹ ہیں لیکن دونوں امیدواروں نے ان دو پلاٹوں کا ذکر نہیں کیا۔

    دوسری جانب عثمان ڈار کے بھائی عمر ڈار کو اغوا کرلیا گیا جس کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست عثمان ڈار کی جانب سے ابوذر سلمان خان نیازی نے دائر کی ہے جس میں آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

    درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمر ڈار گزشتہ رات نجی ہوٹل پر کھانا کھانے کے لیے گئے، 40 سے زائد افراد نے انہیں اغوا کرلیا جن میں پولیس یونیفارم والے افراد بھی شامل تھے، مغوی کی والدہ سیالکوٹ سے ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف الیکشن لڑ رہی ہیں، مغوی کے خاندان کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشان بنایا جا رہا یے، عدالت عمر ڈار کو بازیاب کروا کر پیش کرنے کا حکم دے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچینی کمپنی نے ٹیسلا کے مقابلے میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی
    Next Article ترکی میں داعش کے 189 افراد شکنجے میں آگئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.