تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » واٹس ایپ کے اپنے ویب ورژن کیلئے متعدد نئے فیچر متعارف
    ٹکنالوجی

    واٹس ایپ کے اپنے ویب ورژن کیلئے متعدد نئے فیچر متعارف

    adminadminدسمبر 30, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب ورژن کیلئے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے۔

    ان فیچرز میں نیا سائیڈ بار، دوبارہ سے ڈیزائن کردہ ڈارک موڈ اور اپنی پروفائل کیلئے یوزر نیم بنائے جانے کا آپشن شامل ہے۔

    ماہ اکتوبر میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ میٹا کی ذیلی ایپ یوزر نیم فیچر پر کام کر رہی ہے جس کے بعد رابطے کیلئے ایک صارف کو دوسرے صارف کے فون نمبر کی ضرورت نہیں رہے گی، تاہم اس وقت آزمائشی مراحل میں موجود یہ فیچر ایپ کے چند موبائل صارفین کیلئے جاری کیا گیا تھا۔

    لیکن اب واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے پیش کی جانے والی حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی اس فیچر کا دائرہ کار ویب ورژن تک وسیع کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔

    فی الحال واٹس ایپ ویب میں کمیونیٹیز، اسٹیٹس، چینلز اور نیو چیٹ کے بٹن ونڈو میں اوپر کی جانب بائیں طرف موجود ہیں لیکن نیا سائیڈ بار ان تمام کو براؤزر ونڈو کے بائیں جانب منتقل کر دے گا تاکہ صارفین متعدد ٹیبز کے درمیان بآسانی سوئچ کر سکیں۔

    سائیڈ بار کے علاوہ کمپنی ویب ورژن صارفین کیلئے اپنا یوزر نیم تبدیل کرنے کے فیچر پر بھی کام کر رہی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 180 سے زائد فلسطینی شہید
    Next Article چینی کمپنی نے ٹیسلا کے مقابلے میں اپنی پہلی الیکٹرک گاڑی متعارف کرا دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.